Tuesday, January 19, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

زین آفندی کے قتل میں افغانی گروہ ملوث نکلا

 زین آفندی کے قتل میں افغانی ملوث نکلے، پولیس کے مطابق سندھ مدرسہ اسلام کے بانی حسن آفندی کے پوتے زین آفندی کو افغانوں...

پی ایس 52، پیپلزپارٹی کے امیر علی شاہ کامیاب

پی ایس 52 عمرکوٹ کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے سید امیر علی شاہ 50 ہزار سے زائد ووٹ...

گھٹیا حرکتوں پر مفتی عبدالقوی کو تھپڑمارا، حریم شاہ

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے مفتی قوی کو تھپڑ  مارنے کی وجہ بتادی، حریم شاہ کا کہنا ہے کہ مفتی عبدالقوی گندی گندی...

ٹک ٹاک اسٹار کے تھپڑ نے مفتی قوی کو اسٹار بنادیا

ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ کے ایک تھپڑ نے مفتی عبدالقوی کو گھنٹوں میں اسٹار بنادیا، سوشل میڈیا پر چند سیکنڈ کی ویڈیو وائرل ہوئی...

کے پی سی کے باہر احتجاج پر بیٹھے شخص نے اپنا گلہ کاٹ لیا

کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج پر بیٹھے شخص نے دس روپے والی نوٹ کی ایک گڈی ہوا میں اڑائی اور اپنے گلے پر چھری پھیر لی، جسے تشویشناک حالت میں جناح اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ تھانہ اٹلری میدان کی پولیس جائے وقوع پر پہنچی اور شواہد اکٹھے کرلیے۔

 پولیس کے مطابق مذکورہ شخص کی شناخت عمر ولد بابو کے نام سے کی گئی جس کی عمر 55 سال ہے، عمر آگرہ تاج کالونی کا رہائشی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat