زمینوں پر قبضوں کے خلاف پریس کلب پر مظاہرہ، نمائند کراچی اپ ڈیٹس کے مطابق شہیون شریف سے آنے والے افراد کا کہنا تھا کہ بھٹ جبل کے مقام پر تیس و گیس کمپنی نے زمینوں پر زبردستی قبضہ کرلیا ہے ، مظاہرین کا مزید کہنا تھا کہ بھٹ جبل کے مقام پر کام کرنےوالی کمپنیوں نے زمینوں پر قبضوں کے علاوہ مقامی افراد کی بجائے دوسرے شہروں سے ملازمین کو بھرتی کیا جارہا ہے، انہوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کہ زمینوں سے قبضہ ختم اور مقامی افراد کو روز گار فراہم کیا جائے،