ملک میں اس وقت گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ جس صوبے سے گیس نکے تو آئین کے آرٹیکل 158 کے تحت اسے حق ملنا چاہئے، انہوں نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ان کے پاس مسائل کا کوئی حل نہیں،