Sunday, November 29, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

ایک ہفتے کے دوران اشیاکی قیمتوں میں تین فیصداضافہ

dalکراچی مسابقتی کمیشن کی جانب سے نوٹس لینے کے بعد مرغی کی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہو گئی ہےتاہم دوسری جانب گزشتہ ایک ہفتے میں اشیاء کی قیمتوں میں3 فیصد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں17 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ10 کی قیمتوں میں کمی ہوئی،جن اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ان میں لہسن،دال مونگ، دال چنا، دال مسور، چاول، گوشت، گھی، سرخ مرچ اور آٹا مہنگے ہوئے ہیں۔ اس دوران10 اشیاءضروریہ کی قیمتوں میں 5فیصد تک کمی بھی ہوئی۔ان میں مرغی ہے جس کی فی کلو اوسطا قیمت 5روپے کمی کے ساتھ 184 روپے ہوگئی ہے۔ مرغی کی قیمتوں میں کمی مسابقتی کمیشن کی جانب سے نوٹس لئے جانے کے بعد ہوئی ہیں۔ادارہ شماریات کے مطابق جن دیگر اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے ان میں ٹماٹر، آلو، انڈے، پیاز، مرغی، دال ماش، چینی شامل ہیں۔

Open chat