Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ظفراللہ جمالی کی موت، جھوٹی خبر پر عارف علوی معذرت خواہ

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی موت کی غلط خبر دینے والی ٹویٹ کو ہٹادیا ، ڈاکٹر عارف...

گیس کی سپلائی بہتر ہوگئی، سوئی سدرن گیس کمپنی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ تین روز قبل ہونے والی سسٹم کی خرابی دور کرلی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس...

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل4 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت...

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

غریب چٹنی کھانے سے بھی گیا، پٹرول سستا ، اشیائے ضروریہ مہنگی ہو رہی ہیں، رپورٹ

prices mehengai1اسلام آباد: غریب کے لیے چٹنی کھانا بھی مشکل ہوگیا، ٹماٹر پھر مہنگا ہوکر 90روپے کلو ہوگیا۔ شماریات بیورو کے مطابق پچھلے ایک ماہ کے دوران دال چنااور انڈے 4فیصد ،بیسن اور جلانے کیلئے لکڑی 3فیصد جبکہ دال مونگ 2فیصد مہنگی ہوگئی ہے۔مہنگائی کے بے قابو جن کو پٹرولیم مصنوعات کی گرتی قیمتوں نے تھوڑا سا قابو کیا ہے اور پاکستان میں افراط زر کے بڑھنے کی شرح میں 60 سال کے دوران پہلی مرتبہ کم ترین اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، اسی لیے ایک ماہ میں پٹرول اور ڈیزل کے ساتھ ساتھ آلو، خوردنی تیل، چاول، چینی اور مٹر بھی سستے ہوئے ہیں۔پاکستان شماریات بیورو نے جنوری کے لیے افراط زر کی شرح کا اعلان کردیا ہے ۔ پاکستان شماریات بیورو کے مطابق دسمبر سے جنوری میں مہنگائی کی شرح اعشاریہ08 فی صد اضافہ ہوا ہے۔ جنوری 13 کی نسبت جنوری14 کے دوران 12 ماہ میں افراط زر کی شرح 3اعشاریہ8 فی صد بڑھی ہے جبکہ جولائی سے جنوری میں افراط زر 5اعشاریہ7 فی صد اضافہ ہوا ہے۔

Open chat