Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت سیلاب کے باعث سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری

سیلاب کے باعث سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری

vegetables1کراچی ، سبزی منڈی میں سیلاب کو جواز بنا کر پیاز ساٹھ روپے جبکہ ٹماٹر سو روپے کلو فروخت کیے جارہے ہیں، کراچی میں سبزی اس وقت کوئٹہ سے لائی جارہی ہے۔ ہول سیلرز نے سیلاب کو جواز بنا کر عید الاضحی سے قبل ہی سبزیوں کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔ اس وقت مارکیٹ میں پیاز ساٹھ روپے فی کلو میں فروخت کی جارہی ہے جبکہ ٹماٹر سو روپے فی کلو میں فروخت کیا جارہا ہے۔ سیلاب کی تباہ کاری کو جواز بنا کرمنافع خور کراچی والوں کی جیبوں پر ڈاکے ڈالنے لگے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ صرف ایک ہفتے میں سبزیوں کی قیمت میں دگنا اضافہ کردیا گیا ہے۔ آٹھ روز قبل جو ٹماٹر چالیس روپے تھا اب اسی سے سو روپے میں فروخت ہورہا ہے اور پیازاور دیگر سبزیوں کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کا معاملہ، وزیراعظم کو بریف کرنے گورنر سندھ اسلام آباد پہنچ گئے

گورنر سندھ عمران اسماعیل بڑے مشن پر اسلام آباد پہنچ گئے،گورنر سندھ وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ون آن ون...

کیپٹن صفدرکی گرفتاری تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

سندھ حکومت نے کیپٹن صفدرکی گرفتاری اور پولیس افسران کی چھٹیوں کی درخواست پرتحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ، کمیٹی تحقیقات مکمل کرکے...

مسکن چورنگی ھماکہ،مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج

مسکن چورنگی کے قریب دھماکے سے عمارت کے تباہ ہونے کی ایف آئی آرگلشن اقبال تھانے میں درج کرلی گئی ہے، پولیس...

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...