اتوار, مئی 28, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeپاکستانسانحہ اے پی ایس قوم اپنے شہیدوں کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں...

سانحہ اے پی ایس قوم اپنے شہیدوں کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کرے گی، وزیراعظم شہبازشریف

سانحہ اے پی ایس قوم اپنے شہیدوں کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کرے گی، وزیراعظم شہبازشریف  اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہر سال 16 دسمبر کا دن پوری قوم کو کرب اوردکھ کی یاد دلاتا ہے، پاکستانی قوم اپنے شہیدوں کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کرے گی۔اسلام آباد : وزیراعظم ، پاکستانی دہشت گردوں نے اے پی ایس پشاور میں ظلم کی داستان رقم کی، برسوں بعد بھی یہ  غم  بھلایا نہیں جاتا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سانحہ اے پی ایس کے شہدا سےعقیدت اور لواحقین کا غم بانٹنےکا دن ہے، پاکستانی قوم اپنے شہیدوں کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code