Saturday, October 24, 2020
Home Trending وزیراعظم نومبر کے دوسرے ہفتے میں کراچی کا دورہ کریں گے

وزیراعظم نومبر کے دوسرے ہفتے میں کراچی کا دورہ کریں گے

Nawaz Sharifذرائع کے مطابق میاں نواز شریف نومبر کے دوسرے ہفتے میں شہر قائد کا دورہ کریں گے، سندھ کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کریںگے۔ سندھ کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ میں ٹاپ تقسیم کرنے کیلئے دس ہزار لیپ ٹاپ کراچی یونیورسٹی پہنچا دیئے گئے ہیں۔
وزیراعظم اپنے دورے میں مختلف سیاسی جماعتوں، تاجروں اورعمائدین شہر سے ملاقات کریں، وزیراعظم کی زیر صدارت شہر میں امن وامان ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس ہوں گے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سرجانی سے ٹاور تک جدید بس سروس کامنصوبے کا بھی سنگ بنیاد رکھیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...