Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ،  گلبرک، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد، نارتھ کراچی...

ڈیفنس فیز4 میں مُبینہ پولیس مقابلہ

ڈیفنس فیز 4 میں امام بارگاہ کے قریب مُبینہ پولیس مقابلہ، پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ کا...

ملٹری ٹیلی پیتھی، فوجیوں کا دماغ پڑھا جاسکے گا

امریکی فوج کا تحقیق ادارہ ’’آرمی ریسرچ آفس‘‘ (اے آر او) آج کل ایک ایسے اچھوتے منصوبے پر...

اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد کی کارروائی، پیٹرول پمپ سیل

اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد کی کارروائی، ویمن جناح یونیورسٹی سے متصل پیٹرول پمپ سیل، اسسٹنٹ کمشنر کے...

وزیراعظم نے عبدالمجید دستی کو آئی سندھ بنانے کی منظوری دیدی

majeed dastiکراچی، وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ نے موجودہ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو تبدیل کرکے ان کی جگہ سردار عبدالمجید دستی کو نیا آئی جی مقرر کرنے کی منظوری دیدی۔وفاقی کابینہ نے گزشتہ اجلاس میں سندھ حکومت سے گریڈ 22 کے افسران کا پینل طلب کیا تھا اور تجاویز مانگی گئی تھیں جس پر سندھ حکومت نے آئی جی سندھ کے لیے تین نام بھجوائے تھے۔سندھ حکومت کی فہرست میں سردار عبدالمجید دستی کا نام بھی دیا گیا تھا جسے وفاقی کابینہ نے منظور کرلیا ہے۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat