Thursday, October 29, 2020
Home Trending پولیس اہل کار کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے رینجرز نے انعام...

پولیس اہل کار کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے رینجرز نے انعام کا اعلان کردیا

police personnel killed firing hospital deadbody1
کراچی: سندھ رینجرز نے 2 روز قبل ٹارگٹ کلنگ کا شکار بننے والے پولیس اہلکار تابش کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے ایک لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ سندھ رینجرز کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عوام پولیس اہلکار تابش کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے تعاون کریں، قاتلوں کی معلومات رینجرز ہیلپ لائن 1101 پر دی جائیں، قاتلوں کی اطلاع دینے والے شخص کو ایک لاکھ روپے انعام کے علاوہ مکمل طور پر تحفظ فراہم کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ تابش کو 2 روز قبل کریم آباد میں موٹرسائیکل سوار نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...

ڈیفنس، پی ٹی سی ایل کی کیبل چوری کرنےوالے 7 ملزمان گرفتار

کراچی: ڈیفینس پولیس نے دوران گشت فیز ٹو سن سیٹ ایونیو کے قریب سے پی ٹی سی ایل کی سرکاری کیبلز چوری...