Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے معروف ادیبہ پروفیسر نسیم نکہت کی یاد میں ادبی ریفرنس کل ہوگا

معروف ادیبہ پروفیسر نسیم نکہت کی یاد میں ادبی ریفرنس کل ہوگا

 252825_lآرٹس کونسل آف پاکستان کی جانب سے معروف ادیب اور ماہر تعلیم پروفیسر نسیم نکہت سیما کے لئے جمعہ 14نومبر کو شام چھ بجے آرٹس کونسل کے منظر اکبر آڈیٹوریم میں ادبی ریفرنس منعقد ہوگا جس کی صدارت اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر اقبال کریں گے۔ مقررین میں پروفیسر انوار احمد زئی، مہتاب اکبر راشدی، دوست محمد فیضی، شفیق پراچہ، ڈاکٹر صابر بدر جعفری، سعید خاور، صبیح رحمانی، فراست رضوی، ڈاکٹر مسرور احمد زئی، نسیم نازش، محمد عمران خان چشتی، ڈاکٹر صائمہ ارشد اور عزیز احمد زئی شامل ہیں۔ اس موقع پر سہ ماہی عبارت کے نسیم نکہت سیما نمبر کی رونمائی بھی کی جائے گی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...

کراچی میں آج چپ تعزیے کے 2 جلوس،ٹریفک پلان جاری

کراچی میں آج 26 اکتوبر بروز پیر چپ تعزیے کے 2 جلوس برآمد ہو رہے ہیں, ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل...

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...