Monday, October 26, 2020
Home Trending بجلی کے بندش کے خلا ف مکینوں کا ایم اے جناح روڈ...

بجلی کے بندش کے خلا ف مکینوں کا ایم اے جناح روڈ پر احتجاج

teachers-protestکراچی، ایم اے جناح روڈ سے منسلک ناز پلازہ کے مکینوں نے بجلی کی بندش کے خلاف ایم اے جناح روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے احتجاج کرتے ہوئے ایم اے جناح روڈ کوٹریفک کے لئے بند کردیا۔جس کے باعث ٹریفک کی لمبی قطاریں لگ گئیں اور اطراف کی سڑکیں جام ہوگئیں۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ گزشتہ کئی روز سے بجلی کی دستیابی نہیں کی جارہی جس کی وجہ سے انہیں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ کے ای ایس سی اپنی ذمہ داریوں کو سمجھتے ہوئے انہیں فوری بجلی فراہمی میںمعاونت کرے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...