پراپرٹیزکیس، تفتیشی افسر کیخلاف درخواست پر فیصلہ 31 اکتوبرکا سنایا جائیگا

courts-strikeکراچی:مقامی عدالت میں کیس پراپرٹیزتفتیشی افسر کے زیر استعمال ہونےسےمتعلق کیس کی سماعت، عدالت نے تفتیشی افسر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ فیصلہ 31 کو سنایا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top