Sunday, November 1, 2020
Home خاص خبریں کاروبار شہربھر کی اہم پراپرٹی مارکیٹس میں قیمتیں مستحکم رہی

شہربھر کی اہم پراپرٹی مارکیٹس میں قیمتیں مستحکم رہی

property transaction papers1ساحلی شہر میں سرمایہ کاروں کی بنیادی توجہ کا مرکز ڈی ایچ اے کراچی ‘ ڈی ایچ اے سٹی کراچی اور بحریہ ٹاؤن کراچی ہوتے ہیں۔یہ تینوں مقام حقیقی خریداروں کی ترجیح بھی ہوتے ہیں۔ زمین ڈاٹ کام کے اعدادو شمار یہ ظاہر کرتے ہیں کہ ڈی ایچ اے کراچی میں قیمتیں تقریباً جمود کاشکار ہی ہیں۔ یہاں پر 250مربع گز کے پلاٹ کی قیمتوں میں 0.52فیصد کی کمی دیکھنے میں آئی جبکہ 500مربع گز کے پلاٹ کی قیمت 0.41فیصد کم ہوئی تھی ۔ ڈی ایچ اے سٹی کراچی میں بھی اس ماہ کنٹرولڈ کمی واقع ہوئی ۔ دوسری جانب بحریہ ٹاؤن کراچی اور گلشن اقبال میں 250مربع گز اور500مربع گز کی قیمتوں میں نہایت ہی معمولی سا اضافہ دیکھنے میں آیا تھا۔ بحریہ ٹاؤن کراچی میں وقتاً فوقتاً پیش آنے والے قانونی امور اور ٹیکس کے نفاذ کے بعد قیمتوں میں اضافہ ہوا تھا‘ اگست 2016ء کے مہینے میں یہاں پر 250مربع گز کے پلاٹ کی قیمت میں 1.15فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...