Tuesday, January 26, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

سندھ کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، صدارت وزیراعلیٰ کریں گے

سندھ کابینہ کا اجلاس کل بروز منگل کو ہوگا، اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کرینگے، ذرائع کےمطابق اجلاس میں بلدیاتی قوانین میں...

پہلا ٹیسٹ، دونوں ٹیموں کا امتحان شروع

 بہت کرلی پریکٹس اب کل ہوگا ٹاکرا، دونوں ٹیمیں منگل کو پنجہ آزمائی کےلئے مکمل تیار، ذرائع کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم میں جاری پریکٹس...

علی زیدی ذہنی دبائو کا شکار لگتے ہیں، سعید غنی

 صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے وفاقی وزیر علی زیدی کو ذہنی دبائو کا شکارقرار دے دیا۔ کراچی ٹرانسفارمیشن پلان اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ...

سندھ حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کےلئے 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا، چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ نے عام تعطیل...

پراسیکیوشن نے کورونا مریض کو بطور گواہ عدالت میں پیش کردیا

احتساب عدالت کراچی میں غیرقانونی پلاٹ الاٹمنٹ کیس کی سماعت، پی ایس پی کے سربراہ مصطفیٰ کمال بھی عدالت میں پیش ہوئے،پراسیکیوشن نے کورونا پازیٹو مریض کو بطور گواہ عدالت میں پیش کردیا،گواہ کے کورونا مریض ہونے کے انکشاف کے بعد عدالت میں کھلبلی مچ گئی، عدالت نے فوری طور پر گواہ کو کمراہ عدالت سے باہر نکال دیا، عدالت نے 23دسمبر کو مصطفیٰ کمال اور دیگر خلاف مزید گواہ کو طلب کرلیا واضح رہے کہ چیئرمین پی ایس پی مصطفی کمال، افتخار قائم خانی اور دیگر پر فرد جرم عائد کی جا چکی ہے، ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat