Friday, October 30, 2020
Home Trending کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج کرنے والے اساتذہ گرفتار

کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج کرنے والے اساتذہ گرفتار

teachers-protestکراچی ، پولیس نے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج کرنے والے 3 اساتذہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیو ٹیچرز ایسوسی ایشن کے اساتذہ پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے تھے کہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کی اور مزاحمت پر 3 اساتذہ کو گرفتار کر لیا۔ واضح رہے کہ حکومت سندھ نے اساتذہ کی بھرتیوں کو جعلی قرار دے کر ہزاروں اساتذہ کو فارغ کر دیا تھا جس پر یہ اساتذہ احتجاج کر رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...