Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

نقیب اللہ ہلاکت کے خلاف سہراب گوٹھ پراحتجاج،توڑپھوڑ

protestکراچی نقیب اللہ محسود کی ہلاکت کے خلاف سپرہائی وے سہراب گوٹھ پراحتجاج، توڑ پھوڑ، بسوں کے شیشے توڑدئیے،مشتعل افرادنے سپرہائی وے پرہنگامہ آرائی کی ،نجی چینل کے مطابق اس دوران پولیس غائب رہی، گنا منڈی کے قریب مشتعل اافراد نے سڑک پرٹائرجلائے،مظاہرین نے سپرہائی وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کیلئے بند کردیے،ذرائع کے مطابق رینجرزکی بھاری نفری سپرہائی وے پہنچ گئی،مظاہرین سیاہ جھنڈے اٹھاکر انصاف  کامطالبہ کررہے ہیں، بلکہ کہہ رہے ہیں کہ راوانوارسے نجات دلائی جائے۔

Open chat