سانحہ مچھ کےخلاف ہزارہ کمیونٹی سے اظہار یکجہتی کےلئے شیعہ کمیونٹی کے افراد گورنر ہائوس کےسامنے مظاہرہ کررہے ہیں، اس موقع پر مظاہرین نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے دیئے گئے بیان٭ کہ مجھے بلیک نہیں کیا جاسکتا٭ کےخلاف بینر اٹھارکھے تھے۔ جس پر درج تھا کہ میری گردن کٹی پھر بھی میں بلیک میلر ہوں میں بلیک میلر ہوں،