یونیورسٹی روڈ پر این ٹی ایس پاس اساتذہ کا احتجاج

کراچی،  یونیورسٹی روڈ پر این ٹی ایس پاس اساتذہ کی جانب سے protestاحتجاج  اور دھرنا دیا گیا۔ مظاہرین نےاپنے مطالبات کے حق میں  ہاتھوں میں بینرز اٹھا رکھے تھے۔   اساتذہ کا کہنا ہے کہ  نوٹیفیکیشن کے باوجود  اساتذہ کی تنخواہیں جاری نہیں کی جا رہیں ۔8ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔

دوسری جانب اساتذہ کے  احتجاج اور اسکولوں کی چھٹی کےباعث نیپا سے حسن اسکوائر جانے والی سڑک پر ٹریفک کی روانی بری طرح  متاثرہوئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top