Wednesday, October 21, 2020
Home Uncategorized علی اکبر قتل، مختلف علاقوں میں احتجاج، سیکورٹی ہائی الرٹ، آئی جی...

علی اکبر قتل، مختلف علاقوں میں احتجاج، سیکورٹی ہائی الرٹ، آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب

کراچی،   علی اکبر کمیلی کے قتل کے خلاف شہر کے مختلف علاقوں میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ مظاہرین واقعے کے فوراً بعد نمائش چورنگی پر جمع ہونے لگے۔ جس کے باعث ایم اے جناح روڈ بلاک اور ٹریفک جام ہوگیا۔ جبکہ رضوریہ ، انچولی، سولجر بازار ،ابو الحسن اصفہانی روڈ ودیگر علاقوں میں حالات کی کشیدگی کے پیش نظر سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔

دوسری جانب واقعے کے بعد سولجر بازار، انچولی و دیگر علاقوں میں کاروبار بند کردیا گیا ہے۔ جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ نے آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...