Sunday, March 7, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

نالوں کے اطراف گھر توڑنا بند کیے جائیں، کراچی بچائو تحریک

کراچی بچاؤ تحریک نے مطالبہ کیا کہ ہے کہ گجر نالہ و اورنگی نالہ کے اطراف بنے محنت کشوں کے گھروں کو توڑنے کا...

مجھے میرا حق دو! (عائشہ یاسین)

موجودہ دور نفسا نفسی کا دور ہے۔ تغیر اور مسلسل بدلتے حالات انسان کے تنفس پر منفی اثرات مرتب کر رہے ہیں جس سے...

ٹک ٹوک کا جنون (ثوبیہ اجمل)

آج کل سوشل میڈیا کے دور میں بہت ساری ایپس کا استعمال روز مرہ کا معمول بن چکا ہے۔ ہم ان ایپس سے بہت...

ملک میں سونا مزید 1450 روپے سستا ہوگیا

ملک میں سونا مزید 1450 روپے سستا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید 17 ڈالر فی اونس کی کمی...

شکریہ اپیکس کمیٹی، کراچی کی اہم سڑکوں پر دھرنا قابل جرم قرار

 شکریہ اپیکس کمیٹی ،کراچی سمیت سندھ کی 20 اہم شاہراوں پر دھرنا ،احتجاج کرنے پر پابندی عائد، نوٹی فیکشن جاری کردیا گیا، اعلامیہ کے مطابق کراچی سمیت سندھ کی اہم شاہراوں پر کسی بھی قسم کے احتجاج اور دھرنا دینے پر پابندی عائد کردی گئی اور اس حوالے سے رینجرز کو معاملات دیکھنے کی ہدایت کردی گئی ، اعلامیہ کے مطابق، ممنوع قرار دی گئی شاہراوں میں شارع فیصل، کورنگی انڈسٹریل ایریا، ناردرن بائی پاس، لیاری ایکسپریس وے،اسپتال روڈ، ائرپورٹ روڈ، سی پورٹ روڈ، کیماڑی روڈ، سپر ہائی وے، نیشنل ہائی وے ،پی اے ایف روڈ پر ابتدائی طورپر 60 روز کےلئے احتجاج اور دھرنا قابل جرم قرار دے دیا گیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here