Tuesday, October 27, 2020
Home Trending ہمارا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ہے، راجہ پرویز اشرف

ہمارا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ہے، راجہ پرویز اشرف

gogoکراچی، سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ ہمارا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ہے، آج کل ہر جگہ جلسے ہو رہے ہیں، عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا جاتا ہے۔ جلسے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا بوڑھا بھی نوجوانوں سے تگڑا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اور پاکستان لازم و ملزوم ہیں، 18اکتوبر کو بے نظیر نے جلسہ کرنا تھا مگر سازش ہوگئی، جمہوریت مخالف قوتوں نے بینظیر شہید کو ہٹانےکی کوشش کی گئی۔ راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ بینظیر نے جہاں سے سفر چھوڑا تھا وہیں سے بلاول نے سفر شروع کیا ہے، سانحہ کار ساز کے شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

اے وی ایل سی کی کارروائی، موٹرسائیکلیں چھننے والے گروہ کے 5 کارندے گرفتار

کراچی:اینٹی وائلنس لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) نے موٹرسائیکلیں چھیننے والے گروہ کے 5 ملزمان گرفتار کرلئے ، ذرائع اے وی...

گساخانہ خاکے، کراچی بار کی بدھ کو ہڑتال کا اعلان

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کامعاملہ کراچی بارایسوسی ایشن نے بروزبدھ عدالتوں میں ہڑتال کااعلان کردیا کل سٹی...

اختر کالونی، پسند کی شادی کرنےوالے نوجوان پر حملہ

کراچی، اختر کالونی میں پسند کی شادی کرنے نوجوان کا جرم بن گیا، نامعلوم افراد نے نور نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے...

تنخواہوں کی عدم ادائیگی، ڈاکٹرز کا کے ایم سی آفس پر مظاہرہ

کراچی، شہری حکومت کے زیر انتظام اسپتالوں کے ڈاکٹرز نے سات ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کےخلاف کے ایم سی آفس...