سندھ اسمبلی کی نشست پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری، الیکشن کمیشن کے مطابق پی ایس 52 عمرکوٹ پر پولنگ 18 جنوری کو ہوگی، جی ڈی اے کے ارباب غلام رحیم جبکہ امیر علی شاہ پیپلزپارٹی کے امیدوار مدمقابل ہونگے، مذکورہ نشست پی پی کے رکن اسمبلی علی مردان شاہ ک انتقال کی وجہ سے خالی ہوئی تھی،