پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی رجحان، کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 181 پوائنٹس کی کمی، مارکیٹ 181 پوائںٹس کی کمی سے 46 ہزار 493 پر ٹریڈ ہورہی ہے جبکہ گزشتہ روز بھی مارکیٹ 47 پوائنٹس کی کمی سے 46 ہزار 674 پر بند ہوئی تھی۔