Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی سرکلر ریلوے کی افتتاحی تقریب

کراچی سرکلر ریلوے کی افتتاحی تقریب

سندھ ہائی کورٹ نے عادل صدیقی کی عبوری ضمانت منظور کرلی

سندھ ہائی کورٹ نے نیب ریفرنس میں مفرور ایم کیو ایم کے عادل صدیقی کی عبوری ضمانت منظور...

محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل

کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل، 6 بجے دکانیں...

اے این ایف کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار

 اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں منشیات برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا،تفصیلات کے...

پی ایس ایل،فائنل کی فل ڈریس سکیورٹی ریہرسل کااعلان

pslکراچی پی سی بی نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان سپرلیگ کے فائنل کے سیکیورٹی انتظامات کی فل ڈریس ریہرسل 11 فروری کو کرنے کااعلان کردیا ہے۔پی سی بی کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ اس فل ڈرس ریہر سل کی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)، براڈ کاسٹر اور سیکیورٹی ماہرین باریک بینی سے نگرانی کریں گے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والی ریہرسل کے بعد فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن کو سفارشات دی جائیں گی جو پی ایس ایل فائنل میں غیرملکی کھلاڑیوں کو حصہ لینے کے لیے اجازت کے حوالے سے فیصلہ کرے گی۔خیال رہے کہ پی ایس ایل کے شیڈول کے مطابق رواں سال ٹورنامنٹ کا فائنل 25 مارچ کو کراچی میں کھیلا جائے گا۔

Open chat