پاکستان سپر لیگ 6 میں تماشائیوں کے لیے تین مقامات پر پارکنگ کا انتظام کیا گیا ہے، پی ایس ایل میں تماشائیوں کے لیے پارکنگ حکیم محمد سعید گراؤنڈ، چائنا گراؤنڈ اور نیشنل کوچنگ سینٹر میں بنائی گئی ہیں جہاں سے شٹل سروس کے ذریعے شائقین کو نیشنل اسٹیڈیم تک لے جایا جائے گا۔