چمچماتی پی ایس ایل 8 ٹرافی پر قبضہ جمانے کیلیے فیصلہ کن جنگ ہفتے کو چھڑے گی۔لاہور قلندرز اعزاز کا دفاع کرنے کیلیے پُرعزم ہیں جب کہ ملتان سلطانز کی نگاہیں بھی تیسرے ٹائٹل پر مرکوز ہیں، بیٹنگ لائن ایک بار پھرچھکے چھڑانے کیلیے بے تاب ہو گی۔