رپورٹ کے مطابق ایونٹ کا آغاز 13 فروری کو ملتان سے شروع ہو گا مجموعی طور پر 34 میچز کھیلے جائیں گے، فائنل 25 فروری کو ہوگا۔ اور 13 سے 25 فروری تک ملتان اور کراچی کی ٹیمیں 5، 5 ہوم میچز کھیلیں گی، سب سے زیادہ 11 گروپ میچز کی میزبانی راولپنڈی کرے گا۔رپورٹ کے مطابق کراچی میں 9 گروپ میچز کھیلے جائیں گے، ایونٹ کا فائنل 19 مارچ کو لاہور میں کھیلے جانے کا امکان ہے
پی ایس ایل 8 کا شیڈول جاری کر دیا گیا
0