بدھ, مارچ 22, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکراچیپی ایس ایل: کراچی میں نصف قیمت والے ٹکٹ آن لائن...

پی ایس ایل: کراچی میں نصف قیمت والے ٹکٹ آن لائن فروخت نہیں ہوگے

پی سی بی کے مطابق  نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل 8 کے میچز کے نصف قیمت والے ٹکٹس کی فروخت کے لیے شہر کے تین مقامات پر پوائنٹ بنائے گئے ہیں۔نصف قیمت والے ٹکٹس اضعر علی شاہ اسٹیڈیم، پی ڈی اے اے آفس جوہر موڑ اور چائنا گراؤنڈ میں دستیاب ہوں گے۔ پی ایس ایل میچز دیکھنے کے 18 برس سے کم عمر شائقین کو ذاتی طور پر جا کر ٹکٹ خریدنا ہوگا اور ٹکٹ خریدنے کے لیے ب فارم دکھانا بھی  لازمی ہوگا

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code