Wednesday, December 2, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

رینجرز کے ہاتھوں انہتائی مطلوب ڈکیت ساتھی سمیت گرفتار

سندھ رینجرز نے انٹیلی جنس معلومات اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے انتہائی مطلوب ڈکیت گروہ کے دو کارندے گرفتار کرلئے،...

اسٹیل ملز ملازمین کوبے روزگارنہیں ہونے دینگے، سعید غنی

 وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم وفاقی حکومت کی جانب سے مزدوروں کو بے روزگار کرنے کے سخت...

عزیر بلوچ کے 3 ساتھیوں کو سزا

لیاری گینگ وارکے سرغنہ عذیر بلوچ کے 3 قریبی ساتھیوں کے خلاف اہم پیش رفت، عدالت نےعزیربلوچ کے 3 ساتھیوں کو سزا سنادی، عبدالعزیز...

شہر قائد میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

شہر قائد میں موسم خشک، ہوا میں نمی کا تناسب 21 فیصد ریکارڈ، کم سے کم درجہ 15.5 ڈگری اور زیادہ  سے زیادہ 33...

بڑا فائنل بڑا مقابلہ کراچی میں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کا کہنا ہے کہ فائنل بڑا مقابلہ ہے او ر ہم پہلی بار فائنل کھیل رہے ہیں، دونوں ٹیمیں بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گی۔

عماد وسیم نے اپنی ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا کہ محمد رضوان بہترین وکٹ کیپر ہیں لیکن فائنل الیون کو تبدیل نہیں کرنا چاہیں گے، رضوان محنت کررہے ہیں لیکن وہ فائنل الیون میں شامل نہیں ہیں۔

عماد وسیم نے کہا کہ لاہور قلندر کی ٹیم بہت اچھا کھیل رہی ہے لیکن محمد عامر کی یارکر کا کوئی متبادل نہیں۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کا کہنا ہے کہ فائنل بڑا مقابلہ ہے او ر ہم پہلی بار فائنل کھیل رہے ہیں، دونوں ٹیمیں بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گی۔

عماد وسیم نے اپنی ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا کہ محمد رضوان بہترین وکٹ کیپر ہیں لیکن فائنل الیون کو تبدیل نہیں کرنا چاہیں گے، رضوان محنت کررہے ہیں لیکن وہ فائنل الیون میں شامل نہیں ہیں۔

عماد وسیم نے کہا کہ لاہور قلندر کی ٹیم بہت اچھا کھیل رہی ہے لیکن محمد عامر کی یارکر کا کوئی متبادل نہیں۔

کراچی کنگز کے کپتان نے یہ بھی کہا کہ ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں کراچی کنگز نے بہت غلطیاں کیں۔

اُنہوں نے کہا کہ بہت زبردست فائنل ہونے جارہا ہے لیکن ہم شائقین کرکٹ کی کمی محسوس کررہے ہیں۔

عماد وسیم کا مزید کہنا تھا کہ امید ہے فائنل بہت ہی اچھا ہونے والا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ سیزن 5 کا فائنل لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان کل نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔

Open chat