Friday, January 22, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

جامعہ کراچی میں گورنر سندھ آج سنگ بنیاد رکھیں گے

جامعہ کراچی میں سیدنا مفضل سیف الدین فیکلٹی آف لاء کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب آج دوپہر 03:30 بجے نزد کراچی یونیورسٹی برنس...

سندھ اوپن گالف چیمپیئن شپ آج سے شروع

22 ویں سندھ اوپن گالف چیمپیئن شپ آج سے شروع ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اوپن گالف چیمپیئن شپ 22 سے 24 جنوری...

شہر قائد کا موسم جزوی ابر آلود، سرد اور خشک رہنے کا امکان

شہر قائد کا مطلع آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران جزوی ابر آلود رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا موسم سرد اور خشک...

گلستان جوہر میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ملزمان گرفتار

گلستان جوہر میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ ملزمان کے دیگر ساتھی پولیس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔...

بڑا فائنل بڑا مقابلہ کراچی میں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کا کہنا ہے کہ فائنل بڑا مقابلہ ہے او ر ہم پہلی بار فائنل کھیل رہے ہیں، دونوں ٹیمیں بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گی۔

عماد وسیم نے اپنی ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا کہ محمد رضوان بہترین وکٹ کیپر ہیں لیکن فائنل الیون کو تبدیل نہیں کرنا چاہیں گے، رضوان محنت کررہے ہیں لیکن وہ فائنل الیون میں شامل نہیں ہیں۔

عماد وسیم نے کہا کہ لاہور قلندر کی ٹیم بہت اچھا کھیل رہی ہے لیکن محمد عامر کی یارکر کا کوئی متبادل نہیں۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کا کہنا ہے کہ فائنل بڑا مقابلہ ہے او ر ہم پہلی بار فائنل کھیل رہے ہیں، دونوں ٹیمیں بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گی۔

عماد وسیم نے اپنی ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا کہ محمد رضوان بہترین وکٹ کیپر ہیں لیکن فائنل الیون کو تبدیل نہیں کرنا چاہیں گے، رضوان محنت کررہے ہیں لیکن وہ فائنل الیون میں شامل نہیں ہیں۔

عماد وسیم نے کہا کہ لاہور قلندر کی ٹیم بہت اچھا کھیل رہی ہے لیکن محمد عامر کی یارکر کا کوئی متبادل نہیں۔

کراچی کنگز کے کپتان نے یہ بھی کہا کہ ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں کراچی کنگز نے بہت غلطیاں کیں۔

اُنہوں نے کہا کہ بہت زبردست فائنل ہونے جارہا ہے لیکن ہم شائقین کرکٹ کی کمی محسوس کررہے ہیں۔

عماد وسیم کا مزید کہنا تھا کہ امید ہے فائنل بہت ہی اچھا ہونے والا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ سیزن 5 کا فائنل لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان کل نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat