Monday, March 1, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو 6 وکٹوں سے ٹھکانے لگادیا

پی ایس ایل سیزن 6 میں آج ہفتے کے روز ہونے والے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو6 وکٹوں سے...

بہت خاص عورت (مہوش کرن)

ہر سال کی طرح اس بار بھی مارچ کا مہینہ اور 8 تاریخ کو عالمی یومِ خواتین قریب ہے۔ یقینا اس بار بھی عورت...

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائٹیڈ 118 رنز پر بکھر گئی

پاکستان سپر لیگ کے آج کے دوسرے میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ کی ٹیم 118 رنز پر ڈھیر، اس طرح رواں سال پی ایس...

ذمے داری کی بوری (بلال شیخ)

اہل کے کندھے پر ذمے داری کی بوری تھی اورمنتقلی کا وقت قریب آ رہا تھا۔ اسے وقت سے پہلے ایک اہل کندھے کو...

پی ایس ایل کے لئے کھلاڑی 3 دن کی آئسولیشن کریں گے

پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ 6 کے لئے تمام ٹیمیں 11 اور 12 فروری کو جمع ہوں گی، ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کی پہلے مرحلے میں کراچی میں کوویڈ 19 ٹیسٹنگ ہوگی، 3 روز کی آئسولیشن مکمل کرنے کے بعد ٹیمیں 15 فروری سے ٹریننگ کا آغاز کردیں گی۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل کا چھٹا سیزن 20 فروری سے کراچی میں شروع ہورہا ہے، جس کے ابتدائی 20 میچز شہر قائد میں کھیلےجائیں گے جبکہ آخری 14 میچز لاہور میں ہوں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here