
پاکستان سپر لیگ 5 کا فائنل بابراعظم کے شاندار 63 رنز کی بدولت کراچی کنگز کے بآسانی 5 وکٹوں سے جیت لیا،اسٹار بلے بلے باز نے رنز بنائے ۔ فاتح ٹیم نے 135 رنز کا ہدف اوورز میں حاصل کرکے پہلی بار پی ایس ایل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا، کراچی کنگز کی جانب سے شرجیل میمن 13 الیکس ہیلز11 اور والٹن 22 جبکہ افتخار صرف4 اورردرفورڈ صفر پر آوٹ ہوئے، لاہور قلندر کی جانب سے دلبراورحارث روف نے 2،2 کھلاڑیوں کا آئوٹ کیا جبکہ ایک وکٹ سمیت پیٹل کے حصے میں آئی۔ قبل ازیں لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز بنائے تھے