January 16, 2021 |_16 _January _2021
- Advertisment -

مقبول ترین

سی این جی کی بندش میں مزید ایک دن کا اضافہ

سی این جی کی بندش میں مزید ایک دن کا اضافہ۔ ایس ایس جی سی کے مطابق سی این جی اسٹیشنز ہفتہ کی صبح...

کراچی کا موسم آج سرد اور خشک رہے گا

شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم...

الآصف چورنگی پر حادثہ، نوجوان جاں بحق

الآصف چورنگی کے قریب ٹریفک حادثے میں 1 نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کو ایمبولینس کے...

ڈیفنس کے ڈپارٹمنٹل اسٹور میں آگ لگ گئی

ڈیفنس فیز 5 بدر کمرشل میں واقع ڈپارٹمنٹل اسٹور میں آگ لگ گئی۔ فائربریگیڈ کے مطابق مذکورہ ڈپارٹمنٹل اسٹور میں لگی آگ پر کافی...

پی ایس ایل فائنل، لاہور قلندرز نے جیت 135 رنز کا ہدف دے دیا

پاکستان سپرلیگ 5 کے فائنل میچ میں لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 134 رنز بنائے، لاہور قلندرز کے اوپنرز کی جانب سے فراہم کیا گیا مضبوط آغاز کو مڈل آردڑ بیٹسمینوں نے ضائع کردیا، ایک کے بعد ایک پویلین کی راہ دیکھتے رہے، تمیم اقبال 35 ،فخرزمان 27 جبکہ کپتان سہیل اختر 14 رنز بناکر نمایاں رہے ،بین ڈنگ 11، سمیت پٹیل 5، محمد حفیظ 2، محمد فیضان صفر پر آئوٹ ہوئے جبکہ آخری اوور پر شاہین آفریدی نے چار گیندوں پر جارحانہ 12 رنز بناکرٹارگٹ میں کو جاندار بنادیا،کراچی کنگز کی جانب عمید آصف، وقاص مقصود اور ارشد اقبال نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat