Tuesday, March 2, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کو 2روز ہوٹل میں رہنے کا حکم

تحریک انصاف چیف آرگنائزر نے اراکین اسمبلی کےلئے ہوٹل میں کمرے بک کرالئے، تحریک انصاف کے تمام رکن سندھ اسمبلی کو ہوٹل پہنچنے کے...

خرم شیر کے 3ارکان لاپتہ ہونے کے دعوے کا ڈراپ سین

 ارکان اسمبلی کے اغوا کا ڈراپ سین، سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کے ایم پی اے شہریار نے اپنے ویڈیو بیان میں خرم شیرزمان...

اسلام آباد یونائٹیڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ ملتوی، کل ہوگا

 پاکستان سپر لیگ میں آج پیر کو ہونے والا میچ ملتوی کردیا گیا، پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل اسٹیڈیم میں اعلان کروادیا، شائقین کا...

ہمارے 3 رکن سندھ اسمبلی لاپتہ ہوگئے، خرم شیر زمان

 تحریک انصاف کے خرم شیر زمان نے 3 ارکان اسمبلی کے  لاپتہ ہونے کا دعویٰ کردیا، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی...

پی ایس ایل6 افتتاحی میچ،کراچی کا فیلڈنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل 6 کا افتتاحی میچ، کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ، پاکستان سپر لیگ 6 کا افتتاحی میچ کوئٹہ اورکراچی کے مابین کھیلا جائے گا، اس حوالے سے کراچی کنگ کےکپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ کوئٹہ کو جلد جلد آئوٹ کرنے کوشش کرینگے  جبکہ کوئٹہ کے کپتان سرفراز نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم کوشش کرینگے کہ ون ففٹی پلس اسکور کریں تاکہ میچ کو دلچسپ بنایا جائے شائقین کے حوالے سے دنوں کپتانوں کا کہنا تھا کہ گرائونڈ میں شائقین کی موجودگی ہی کرکٹ کا اصل رنگ ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here