Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں کاروبار کراچی ائرپورٹ پرفیول سپلائی بحال کردی،پی ایس او

کراچی ائرپورٹ پرفیول سپلائی بحال کردی،پی ایس او

PakistanPIAstrike242016213798l320x180کراچی، شہرقائدکے ایئرپورٹ پر پی آئی اے کو جیٹ فیول کی فراہمی منقطع نہیں کی، آپریشنل وجوہات کی وجہ سے مشکلات پیش آئیں۔ترجمان پی ایس او کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی چار پروازوں کو جیٹ فیول سپلائی کرنے میں آپریشنل مشکلات درپیش رہیں۔ پی آئی اے کو فیول منقطع نہیں کیا۔ترجمان کے مطابق ملک کے دیگر ایئرپورٹس پر پی آئی اے کی پروازوں کو معمول کے مطابق فیول سپلائی ہورہی ہے۔ جبکہ کراچی ایئرپورٹ پر بھی فیول سپلائی بحال کردی گئی۔

abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...