سندھ کے مسائل کاحل صرف پی ایس پی کے پاس ہے، کمال

mustafa 3کراچی پاک سرزمین پارٹی مزیدجوش سے ضمنی انتخاب میں حصہ لے رہی ہےان کاکہناہے کہ سندھ کے مسائل کاحل صرف پی ایس پی کے پاس ہےانہوں نے کہاکہ ہمیشہ مسائل حل کرنےکاطریقہ بتایاہے،میرے زمانے میں کراچی ترقی یافتہ شہروں میں شامل ہوگیاتھاانہوں نےواضح طورپرکہاکہ ہم حکومت گرانے کی کسی تحریک کاحصہ نہیں بنیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top