Monday, March 1, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو 6 وکٹوں سے ٹھکانے لگادیا

پی ایس ایل سیزن 6 میں آج ہفتے کے روز ہونے والے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو6 وکٹوں سے...

بہت خاص عورت (مہوش کرن)

ہر سال کی طرح اس بار بھی مارچ کا مہینہ اور 8 تاریخ کو عالمی یومِ خواتین قریب ہے۔ یقینا اس بار بھی عورت...

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائٹیڈ 118 رنز پر بکھر گئی

پاکستان سپر لیگ کے آج کے دوسرے میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ کی ٹیم 118 رنز پر ڈھیر، اس طرح رواں سال پی ایس...

ذمے داری کی بوری (بلال شیخ)

اہل کے کندھے پر ذمے داری کی بوری تھی اورمنتقلی کا وقت قریب آ رہا تھا۔ اسے وقت سے پہلے ایک اہل کندھے کو...

وزیراعظم کومردم شماری پریوٹرن لینا پڑیگا، مصطفی کمال

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال  کی وزیراعظم عمران خان کا نام لئے بغیر شدید تنقید، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ کراچی کی گنتی پوری کرنے کےلئے ہر حد تک جائیں گے پھر نہ کہنا کہ مصطفی کمال  لڑائی کی باتیں کرکے شہر کے امن وامان کو خراب کررہا ہے، انہوں نے کہا وزیراعظم صاحب آپ نے ہماری ادھوری گنتی پر کابینہ کی منظوری کی مہر لگادی آپ تو یوٹرن لیتے رہتے ہیں مردم شماری پر ایک یوٹرن لیں،

ویڈیو دیکھیں، وزیراعظم کو مردم شماری پر یوٹرن لینا پڑے گا، مصطفی کمال

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here