Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں مودی حکومت پاکستان پرآبی حملوں سے باز رہے، ثروت اعجاز قادری...

مودی حکومت پاکستان پرآبی حملوں سے باز رہے، ثروت اعجاز قادری

pakistan-pm-sunnitehrik-sarwatejazqadri_11-19-2013_127011_lکراچی ، سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ مودی کی حکومت پاکستان پرآبی حملوں سے باز رہے ،پاکستان میں سیلاب اور تباہی کا ذمہ دار بھارت ہے ،ملک کے عوام سیلاب متاثرین کی امدا د کےلئے دل کھول کر عطیات دیں، پاکستان کی طرف میلی آنکھ رسے دیکھنے والے سن لیں ان کی آنکھیں سلامت نہیں رہیں گی ۔

مرکز اہلسنت پر اہلسنت خدمت فاﺅنڈیشن کے عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ثروت اعجاز قادری نے کہا کہ کراچی سمیت ملک بھر میں متاثرین کی بحالی کےلئے ریلیف کیمپ لگائے جائیں ،دکھی انسانیت کی خدمت کرنا عبادت ہے۔ رضا کا ررنگ ونسل سے بالاتر ہوکر سیلاب متاثرین کی بحالی کو یقینی بنائیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...