Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خداداد کالونی ،گودام کی بالائی منزل پر آتشزدگی

خداداد کالونی میں گودام کی بالائی منزل میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کی گاڑیاں روانہ، ریسکیو ذرائع...

نکاسی کی 936 میں سے781شکایات کا ازالہ کردیا،واٹربورڈ

واٹربورڈ نے شہر کے مختلف علاقوں سے موصولہ فراہمی ونکاسی آب کی 700سے زائد شکایات کا ازالہ...

ریسٹورنٹس میں ان ڈورڈائننگ پر پابندی عائد

ریسٹورنٹس میں ان ڈور ڈائننگ پر پابندی عائد، کمشنر کراچی نے ریسٹورنٹس کے حوالے سے تمام ڈپٹی...

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری، کنٹونمنٹ بورڈ نے سی ویو پر تین کلو میٹر...

ضلع ویسٹ کے تین تھانے ایسٹ میں منتقل کردئیے گئے

sindh govtکراچی ضلع ویسٹ کے تین تھانے ضلع ایسٹ میں منتقل کردئیے گئے ہیں، ضلع ملیرکے دوتھانوں اورسائوتھ زون کے ایک تھانے کومنتقل کیاگیاہے،جس کے بعدتین تھانوں کی منتقلی کے بعدضلع ایسٹ میں تھانوں کی تعداد16ہوگئی،دوتھانوں کی منتقلی کے بعدضلع ملیرمیں تھانوں کی تعداد13ہوگئی۔سائوتھ زون میں بھی ایک تھانے کی کمی ہوگئی۔

Open chat