Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے پاکستان اسٹیل پیپلزورکرزیونین کے انتظامیہ سے کامیاب مذاکرات

پاکستان اسٹیل پیپلزورکرزیونین کے انتظامیہ سے کامیاب مذاکرات

steel-milکراچی پاکستان اسٹیل پیپلز ورکرز یونین (سی بی اے) کے کوششوں سے زیر التوا فوتی و ریٹائرڈ ملازمین اور آن ڈیوٹی محنت کشوں کے مالی معاملات حل کرائے گئے جس میں ایل ایف اے، پراویڈنٹ فنڈ، گریجوئٹی و دیگر واجبات سمیت میڈیکل بلز کی ادائیگی کر دی گئی، سی بی اے اور انتظامیہ پاکستان اسٹیل کے درمیان لمبی گفتے شنوس کے بعد ملازمین کو تین ماہ مارچ، اپریل، مئی کی تنخواہوں کی پے سلپ کا اجرا، رٹائرڈ و مرحوم ملازمین کی واجب ادائیگی، طبی سہولیات کی فراہمی اور گلشن حدید فیز 4 کا اجرا ودیگر محنت کشوں کے مسائل پر گفتگو طے پائی جس میں چیئرمین سی بی اے شمشاد قریشی اور انتظامیہ پاکستان اسٹیل سے مذاکرات کے بعد محنت کش اور ملازمین کے مسائل و مراعات کی منظوری دیتے ہوئے ملازمین کے اکائونٹ میں رقم جاری کر دی گئی، جبکہ طبی سہولیات کے لیئے فنڈ کی جاری کر دیا گیا جبکہ ملازمین کے بینک اکائونٹ میں رقم کی ادائیگی کر دی گئی جبکہ پانچ ماہ کی تنخواہوں میں سے مارچ اپریل مئی 2016 کی پے سلپ جاری کر دی گئی ہے، جبکہ سی بی اے کے ترجمان مرزا طارق جاوید نے مزید بتایا کہ جون اور جولائی 2016 کی تنخواہ کا اجرا کے لیے آئندہ ہفتے ادائیگی کا وعدہ کیا گیا ہے، اس موقع پر پاکستان اسٹیل کے محنت کشوں نے سی بی اے چیئرمین شمشاد قریشی ودیگر مرکزی عہدیداران کا تح دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے پاکستان اسٹیل کی مکمل بحالی کے لیئے جدوجہد میں ان کا شانہ بشانہ ساتھ دینے کا عہد کیا گیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...