Wednesday, October 28, 2020
Home Trending پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان،600 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان،600 پوائنٹس کی کمی

rsz_psx-1کراچی، پاکستان اسٹاک ايکسچينج ميں کاروبار کے آغاز پر شديد مندي کا رجحان دیکھا جارہا ہے،600 سے ذائد پوائنٹس کي کمي دیکھی گئی۔ ہنڈريڈ انڈيکس 40 ہزار دو سو پوائنٹس کي سطح پرآگيا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...