Monday, October 19, 2020
Home سائنس و ٹیکنالوجی پی ٹی سی ایل ایو صارفین کے لئے ری کنیکٹ آفر

پی ٹی سی ایل ایو صارفین کے لئے ری کنیکٹ آفر

PTCL Evoکراچی،    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ( پی ٹی سی ایل ) نے ایوو صا رفین کو اپنی غیر فعال ایوو ڈیوائسز ریکنیکٹ کر نے پر مفت انٹرنیٹ اور تما م بقایا جات معاف کرنے کی پیشکش کی ہے ۔یہ پیشکش30مارچ 2014ءسے ری چارج نہیں کئے گئے پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ ایوو ، ایوو نائٹرو، ایوو کلاﺅڈ، نائٹرو کلاﺅڈ اور ایووونگل ڈیوائسز پر دستیاب ہے ۔

پر ی پیڈ صارفین اس آفر سے ری چارج شدہ رقم کے برابر فری بیلنس حا صل کر سکیں گے۔جبکہ پو سٹ پیڈ صا رفین کو سا بقہ واجبات کی ادائیگی سے استثنیٰ اور ری چارج شدہ رقم کے برابر بیلنس حاصل ہو سکے گا ۔

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...