Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں کاروبار پی ٹی سی ایل کی کارپوریٹ صارفین کے لئے منفرد وائی فائی...

پی ٹی سی ایل کی کارپوریٹ صارفین کے لئے منفرد وائی فائی سروس

ptclکراچی، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ(پی ٹی سی ایل) نے اپنے کارپوریٹ صارفین کے لئے مینجڈ وائی فائی سروس متعارف کرا دی ہے۔یہ سروس سے ادارے کسی بھی قسم کے ہا رڈ وئیراخراجات کے بغیر محفوظ ،قابل اعتماد اور تیز تر وائرلیس لوکل ایریا نیٹ ورک سروس حا صل کر سکیں گے ۔یہ سروس مرکزی مینجمنٹ اور جدیدویب مینجمنٹ پورٹل کی سہو لت بھی فراہم کر تی ہے ۔

اس حوالے سے پی ٹی سی ایل کے چیف ڈیجیٹل سروسز آفیسرکمال احمد نے کہا کہ ” مینجڈ و ائی فائی سروس ایک بہترین سلو شن ہے جس سے ہر قسم کے ادارے پی ٹی سی ایل کے وسیع آئی سی ٹی نیٹ ورک کے ذریعے اپنی کارکردگی کوبہتر بنا نے کے سا تھ سا تھ کم قیمت پر کنکٹیو ٹی حا صل کر سکیں گے“۔

اس سروس کے ذریعے اداروں کو 1Gbps کی رفتا ر سے پریمیم انٹرنیٹ بینڈ و تھ ملے گی۔ جبکہ میسر رفتا ر کا انحصار ایکسز پو ا ئنٹ سے منسلک لیپ ٹاپز، سمارٹ فونز،ٹیبلٹز اور دیگرمصنوعات کی تعداد پرہوگا ۔پی ٹی سی ایل مینجڈوائی فائی پاکستان میں اپنی نوعیت کی منفرد سروس ہے جس سے بینکوں ،مالیاتی اداروں، اسپتالوں،تعلیمی اداروں کے سا تھ سا تھ بڑے اور چھوٹے سرکاری وپر ائیوٹ اداروں کو رابطہ سا زی کی سہو لت فراہم ہو سکے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...