Tuesday, October 20, 2020
Home سائنس و ٹیکنالوجی اسپورٹس پروگرامز کی فراہمی ، پی ٹی سی ایل اور ٹین اسپورٹس...

اسپورٹس پروگرامز کی فراہمی ، پی ٹی سی ایل اور ٹین اسپورٹس کے مابین معاہدہ

ptclپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ ( پی ٹی سی ایل )نے اپنے صا رفین کو معیا ری آ ن ڈ یما نڈسپورٹس پر و گرامزکی فراہمی کےلئے ٹین ا سپورٹس نیٹ ورک کے ساتھ معاہدہ کیا ہے ۔
اس معاہدے کے تحت پی ٹی سی ایل سمارٹ ٹی وی کے ناظرین کو ویڈیو آن ڈ یما نڈسر وس کے ساتھ ساتھ ٹائم شفٹ اور کیچ اپ ٹیلی ویژن کے فیچرز بھی فراہم ہو نگے ۔ ٹائم شفٹ ٹی وی کے ذریعے ناظرین ٹین اسپورٹس پر کوئی بھی براہ راست پروگرام اپنی مرضی سے روک کردوبا رہ دیکھ سکیںگے ۔اسی طرح کیچ اپ ٹی وی کے ذریعے ناظرین ٹین اسپورٹس پر گزشتہ چار روز کے دوران نشر کیا جانا والا کوئی بھی بر اہ راست ٹی وی پروگرام دوبا رہ دیکھ سکیں گے ۔
اس موقع پر پی ٹی سی ایل کے جنرل منیجر ویڈیو سروسز یاسر منظور نے کہا کہ ”پی ٹی سی ایل ا سمارٹ ٹی وی پاکستان میں صارفین کو معیاری ٹیلی ویژن پروگرام اور تفریحی مواد فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے ۔وڈ یو آ ن ڈیما نڈ سپو رٹس سیگمنٹ کے ذریعے صا رفین کو بہتر سر وسز فراہم ہو سکیں گی اور وہ اپنی مر ضی سے اپنے پسندیدہ سپو رٹس پر و گرا مز سے لطف آ ند وز ہو سکیں گے “۔
واضح رہے کہ 2002ءمیں شروع ہونے والا ٹین سپورٹس نیٹ ورک ایک پر یمیئرا سپو رٹس چینل ہے۔ جو کرکٹ ، فٹبال اورگالف کے سا تھ ساتھ دیگر کھیلوں کے پروگرام پیش کرتا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی: شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب...

سندھ کی مختف مارکیٹوں سے 955 کورونا کیسز رپورٹ

محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران مارکیٹوں، دفاتر، ہوٹلوں اور ڈینگی و پولیو کے رضاکاروں سمیت 2087 افراد...

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ 3...

یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،مرادعلی شاہ

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ کہ یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،جلسے کے بارے...