Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

ضمنی انتخابات: تحریک انصاف کا حلقہ 246 میں فوج کی تعیناتی کا مطالبہ

pti commissioner karachi1کراچی: پاکستان تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے وفود نے کمشنر کراچی سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے 246 پر ضمنی انتخابات میں آرمی کی تعیناتی کا مطالبہ کردیا۔ تحریک انصاف نے کمشنر سے مطالبہ کیا کہ الیکشن سے قبل این اے 246 کو آرمی کے سپرد کیا جائے۔ دوسری جانب ایم کیو ایم کے رہنما کنور نوید جمیل کا کہنا ہے کہ وہ این اے 246 میں ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کے لیے مکمل تعاون کریں گے، پی ٹی آئی کو بھی مدد فراہم کی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن انتخابات کے لیے فوج ،رینجرز یا پولیس کو بلائے ہمیں اعتراض نہیں، شفاف الیکشن ہوا تو پی ٹی آئی کو دس بارہ ہزار ووٹ ملیں گے۔

Open chat