Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن، بختاور بھٹو کی منگنی آج، بلاول ہاؤس کراچی میں منگنی کی...

مہندی کے کارخانے میں آتشزدگی

اورنگی ٹاؤن 4 نمبر کے قریب مہندی بنانے والے کارخانے میں آتشزدگی، فائر بریگڈ کی 3 گاڑیوں نے...

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ،  گلبرک، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد، نارتھ کراچی...

ڈیفنس فیز4 میں مُبینہ پولیس مقابلہ

ڈیفنس فیز 4 میں امام بارگاہ کے قریب مُبینہ پولیس مقابلہ، پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ کا...

NA246: جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی بلدیاتی انتخابات مل کر لڑنے پر متفق

imran khan siraj ul haq1کراچی: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ کراچی میں بلدیاتی انتخابات مل کر لڑنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ اسلام آباد بار سے خطاب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ کراچی کے حلقہ این اے 246میں جماعت اسلامی نے اپنا امیدوار نامز د کردیاہے اور ہم اس حلقے پر الیکشن لڑیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی جانب سے کراچی میں بلدیاتی اور ضمنی الیکشن مل کر لڑنے کے لئے مشترکہ حکمت عملی بنانے کی پیشکش ہوئی جس پر دونوں جماعتوں میں اتفاق ہو گیا ہے تاہم جماعت اسلامی ایک جمہوری جماعت ہے اور مشترکہ حکمت عملی بنانے کے لئے پارٹی سے مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے۔

Open chat