Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ظفراللہ جمالی کی موت، جھوٹی خبر پر عارف علوی معذرت خواہ

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی موت کی غلط خبر دینے والی ٹویٹ کو ہٹادیا ، ڈاکٹر عارف...

گیس کی سپلائی بہتر ہوگئی، سوئی سدرن گیس کمپنی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ تین روز قبل ہونے والی سسٹم کی خرابی دور کرلی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس...

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل4 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت...

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

این اے 246: چیئرمین پی ٹی آئی کا عمران اسماعیل سے رابطہ، حوصلہ افزائی کی

imran ismail1کراچی: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے این اے 246 کے امیدوار عمران اسماعیل سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں انتخابی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ جمعرات کو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے این اے 246 کے امیدوار عمران اسماعیل سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ۔عمران خان نے کہا کہ پارٹی آپ کے ساتھ کھڑی ہے ،عوام تبدیلی کے حق میں فیصلہ دیں گے، آپ نے ڈٹ کر مقابلہ کیا پارٹی کو آپ پر فخر ہے۔

Open chat