Tuesday, October 20, 2020
Home Trending محکمہ داخلہ سندھ نے پی ٹی آئی کو کراچی میں جلسہ کی...

محکمہ داخلہ سندھ نے پی ٹی آئی کو کراچی میں جلسہ کی اجازت دے دی

pti-rally2کراچی، پاکستان تحریک انصاف کو اتوار کے روز کراچی مزار قائدپر جلسے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے محکمہ داخلہ سے جلسہ کرنے کی اجازت طلب کی گئی تھی تاہم آج جلسہ کی اجازت دے دی گئی ہے۔ جس کے بعد پی ٹی آئی کی جانب سے مزار قائد پر جلسے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ واضح رہے جلسے سے پاکستان تحریک انصاف کے صدر عمران خان بھی جلسے سے خطاب کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ نے زبردست قسم کی بیان بازی کی کی ہے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے زبردست قسم کی بیان بازی...

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کا کیپٹن صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے اعلان کرتے ہوئے کہا کیپٹین صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کریں گے ، ڈپٹی...

شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا

کراچی: شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ متعدد افراد زخمی، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا، پولیس کے مطابق شیریں جناح...

شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی: شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب...