Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں بلدیاتی انتخابات رینجرز کے زیر نگرانی کرائے جائیں، پی ٹی آئی کی...

بلدیاتی انتخابات رینجرز کے زیر نگرانی کرائے جائیں، پی ٹی آئی کی قرارداد

pti11کراچی: پاکستان تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق قرار داد سندھ اسمبلی میں جمع کرا دی۔ ذرائع کے مطابق قرار داد تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے جمع کروائی۔ قرار داد میں کہا گیا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات پاکستان رینجرز کے زیر نگرانی کرائے جائیں۔ رینجرز کی تعیناتی کے بغیر کراچی سمیت سندھ بھر میں شفاف انتخاب ممکن نہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...